آسٹریا: برفانی تودہ گرنے سے دو امریکی کوہ پیما ہلاک

آسٹریا کے علاقے تیرول میں پہاڑوں کو سر کرنے کی کوشش میں دو امریکی کوہ پیما برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے

174383
آسٹریا: برفانی تودہ گرنے سے دو امریکی کوہ پیما ہلاک

آسٹریا کے علاقے تیرول میں پہاڑوں کو سر کرنے کی کوشش میں دو امریکی کوہ پیما برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے ۔
ان کوہ پیماوں کے نام رونی برلاک اور برائس ایسل بتائے گئے ہیں۔
ہلاک ہونے والے کوہ پیماوں کے ہمراہ چار دیگر افراد بھی شامل تھے جو کہ خوش قسمتی سے اس حادثے میں بچ گئے۔
حُکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے شدید برف باری کے باعث علاقے میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ ظاہر کیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں