اقوام متحدہ کی فوجی بیس پر راکٹ حملہ

مالی میں فرانسیسی اور مالی فورسز کے زیر استعمال فوجی بیس پر راکٹ حملہ کیا گیا

165715
اقوام متحدہ کی فوجی بیس پر راکٹ حملہ

اقوام متحدہ کی فوجی بیس پر راکٹ سے حملہ۔۔۔

مالی میں فرانسیسی اور مالی فورسز کے زیر استعمال فوجی بیس پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
کیدال کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر 9 راکٹ گرے۔
حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، حملے کے ذمہ داروں کے بارے میں بھی تاحال کوئی معلومات حاصل نہیں ہوئیں۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں مالی میں غیر ملکی فورسز پر مسلح گروپوں کے حملوں میں اضافہ ہو گیاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں