پیرو میں سات کی شدت کا زلزلہ

پیرو کے جنوبی علاقے میں سات کی شدت سے آنے والا زلزلہ 50 سیکنڈ تک جاری رہا جس کی وجہ سے دارالحکومت لیما اور دیگر شہروں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا ۔ امریکہ کے محکمہ ارضیات کے اعلان کیمطابق اس زلزلے کا مرکز لوموس شہر سے 72 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

102562
     پیرو میں سات کی شدت کا زلزلہ

پیرو کے جنوبی علاقے میں سات کی شدت سے آنے والا زلزلہ 50 سیکنڈ تک جاری رہا جس کی وجہ سے دارالحکومت لیما اور دیگر شہروں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا ۔
امریکہ کے محکمہ ارضیات کے اعلان کیمطابق اس زلزلے کا مرکز لوموس شہر سے 72 کلومیٹر جنوب میں تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں