پی کے کے کو اسلحہ بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: انگیلا مرکل

جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی دہشت گردتنظیم داعش کے حملوں کیوجہ سے شمالی عراق کی علاقائی کردی انتظامیہ کو اسلحہ بھیج سکتاہے لیکن دہشت گرد تنظیم پی کے کے کو اسلحہ بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

102443

انہوں نے ایک جرمن ٹیلیویژن چینل کو بیان دیتے ہوئے ایجنڈے کے موضوعات کے بارے میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ شمالی عراق میں نسل کشی کا خطرہ موجود ہے ۔حکومت جرمنی نے اس خطرے کی روک تھا م کے لیے علاقائی کردی انتظامیہ کو اسلحہ فراہم کرنے کے موضوع کا جائزہ لیا ہے۔حکومت عراق کی توثیق کےبعدشمالی عراق کی علاقائی انتطامیہ کو اسلحہ بھیجا جا سکتا ہے ۔ انھوں نے جرمن خفیہ سروس کیطرف سے ترکی کی ٹیلیفون ہیٹنگ کی خبروں پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا اور ان دعووں کی تردید بھی نہیں کی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں