آذری ۔آرمینی سرحد پر کشیدگی،سترہ آذری فوجی ہلاک

آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے جس کے نتیجے میں سترہ آذری فوجی ہلاک ہو گئے

84277
آذری ۔آرمینی سرحد پر کشیدگی،سترہ آذری فوجی ہلاک

آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
حالیہ سرحدی جھڑپ میں سترہ آذری فوجی ہلاک ہو گئے۔
ترکی نے زخمی ہونے والے آذری فوجیوں کے علاج معالجے کی پیشکش کی ہے جس کے تحت تین فوجی ترکی لائے جائیں گے۔
آذ ربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی ت جھڑپوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی آ گئی ہے ۔
اس کشیدگی کے باعث دونوں جانب سے سخت بیانات کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
روسی صدر ولا دیمیر پوٹین نے آذری اور آرمینی صدور سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ دس اگست کو ہوگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں