بلغاریہ میں حکومت مستعفی ہوگئی

بلغاریہ میں وزیر اعظم پلامین اورے شارسکی کی حکومت نے استعفی دے دیا ہے

69063
بلغاریہ میں حکومت مستعفی ہوگئی

بلغاریہ میں وزیر اعظم پلامین اورے شارسکی کی حکومت نے استعفی دے دیا ہے۔
اورے شارسکی نے اس بات کا اعلان اپنی کابینہ کے ایک ہنگامی اجلاس کے بعد کیا ۔
توقع ہے کہ اُن کے استعفی کی منظوری کےلیے آج پارلیمان کے اجلاس میں رائے دہی کی جائے گی ۔
بلغاریہ میں صدر روزن پلیو نی لیف موجودہ حکومت کے مستعفی ہونے کی صورت میں ایک عبوری حکومت کا قیام عمل میں لائیں گے جو کہ چھہ اکتوبر کو ہونے والے قبل از وقت انتخابات تک اپنے فرائض ادا کرے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں