کوسوو کے عام انتخابات
ایک سو بیس نشستوں کی حامل پارلیمان میں اکثریت کے حصول کےلیے اکتیس سیاسی جماعتیں ان انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں
85642
کوسوو میں خود مختاری کے بعد دوسری بار انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔
ایک سو بیس نشستوں کی حامل پارلیمان میں اکثریت کے حصول کےلیے اکتیس سیاسی جماعتیں ان انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔
انتخابات میں ترک نژاد باشندے کافی پر امید ہیں کہ جن کےلیے پارلیمان میں دو نشستوں کا کوٹہ مقررکیا گیا ہے کہ جن کےلیے چوہتّر امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، کولوراڈو میں ’سیسنا 421‘ قسم کا طیارہ گر کر تباہ
جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں آگ لگ گئی اور 2 موبائل گھر جل گئے
![نیٹو یوکرین کی امداد کے حوالے سے امریکہ کے بوجھ کو کم کرنے کا خواہاں ہے، اسٹولٹن برگ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/444d/7b15/fb3f/66712fd01e0f0.jpg?time=1718724526)
نیٹو یوکرین کی امداد کے حوالے سے امریکہ کے بوجھ کو کم کرنے کا خواہاں ہے، اسٹولٹن برگ
اسٹولٹن برگ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد پریس سے بات کی