بارسلونا: مظاہروں کا تیسرا دن

اسپین کے شہر بارسلونا میں 17 سال سے ناجائز طور پر زیر استعمال عمارت کو خالی کروانے کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا آج تیسرا دن ہے

76244
 بارسلونا: مظاہروں کا تیسرا دن

اسپین کے شہر بارسلونا میں کان ویئز نامی ایک سماجی مرکز کی طرف سے 17 سال سے ناجائز طور پر زیر استعمال عمارت کو خالی کروانے کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا آج تیسرا دن ہے۔
زیر قبضہ عمارت کو بلدیہ بارسلونا کی طرف سے چھبیس مئی کو پولیس کی مدد سے خالی کروا لیا گیا تھا۔
اس کے پیشِ نظر بارسلونا کے متعدد علاقوں میں کان ویز کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔
ان مظاہروں میں شدت آنے پر بلدیہ بارسلونا نے کان ویز کو بات چیت کی پیشکش کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں