روس یورپ میں ہائبرڈ جنگ چھیڑ رہا ہے، پولینڈ

یورپی ممالک میں ہونے والے واقعات کو روس کی طرف سے رخ دینے " کے اثبات موجود ہیں

2145117
روس یورپ میں ہائبرڈ جنگ چھیڑ رہا ہے، پولینڈ

پولینڈ نے اعلان کیا کہ وہ ملک کے اندر روسی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر روس یورپی یونین کے خلاف ہائبرڈ جنگ چھیڑ رہا ہےکی  بنیاد پر پابندیاں عائد کرے گا ۔ "

پولینڈ کے وزیر خارجہ رادوسلا و سیکورسکی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پریس کو اپنے بیان میں کہا کہ ان کے پاس "یورپی ممالک میں ہونے والے واقعات کو روس کی طرف سے رخ دینے " کے ثبوت موجود ہیں۔ انہوں نے اس طرف توجہ دلائی کہ  "روس کی پولینڈ سمیت  یورپی یونین کے خلاف ہائبرڈ جنگ میں مصروف ہے۔ "

اس حوالے سے سیکورسکی نے کہا کہ ان کے ملک میں روسی سفارت کاروں پر نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کی جائیں گی اور اس فیصلے سے متعلق سرکاری معلومات دارالحکومت وارسا میں روسی سفارت خانے کو بھیج دی جائیں گی۔


 



متعللقہ خبریں