روس، ماسکو کے دہشت گرد حملے میں ہلاکتون کی تعداد 144 تک جا پہنچی

69 زخمی، جن میں سے 17 کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں

2122250
روس، ماسکو کے دہشت گرد حملے میں ہلاکتون کی تعداد 144 تک جا پہنچی

روسی دارالحکومت  ماسکو کے دہشت گرد حملے میں  اموات کی تعداد  بڑھ کر 144 ہو گئی۔

ماسکو میں صحافیوں کے سامنے اپنے بیان میں وزیر صحت میخائل مراشکو نے کہا کہ 22 مارچ کو "کروس سٹی ہال" کنسرٹ ہال پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اور زیر علاج لوگوں میں سے ایک آج دم توڑ گیا۔

مراشکو نے بتایا کہ 69 افراد، جن میں سے 17 کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

22 مارچ کی شام ماسکو کے "کروس سٹی ہال" کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کی طرف سے ایک دہشت گردانہ حملہ کیا گیا۔ سوشل  اندھا دھند  فائرنگ کی تھی۔



متعللقہ خبریں