یوکرین میں 2 ہزار فرانسیسی فوجیوں کی تعیناتی،امور دفاع کا بیان سامنےآگیا

وزارت دفاع  سے روسی خارجہ خفیہ ایجنسی کے صدر سرگی نارشکین کی طرف سے دو ہزار فرانسیسی فوجیوں کی یوکرین میں تعیناتی  کے بارے میں  استفسار کیا گیا جس پر ایک تحریری جواب میں کہا گیا کہ روس منظم طریقے اور ڈھٹائی سے غلط بیانی کا سہارا لے رہا ہے

2117802
یوکرین میں 2 ہزار فرانسیسی فوجیوں کی تعیناتی،امور دفاع کا بیان سامنےآگیا

فرانسیسی وزارت دفاع نے اس بات کی تردید کی ہے کہ فرانس نے یوکرین میں دو ہزار فوجی بھیجنے کی تیاری کی ہے۔

 وزارت دفاع  سے روسی خارجہ خفیہ ایجنسی کے صدر سرگی نارشکین کی طرف سے دو ہزار فرانسیسی فوجیوں کی یوکرین میں تعیناتی  کے بارے میں  استفسار کیا گیا جس پر ایک تحریری جواب میں کہا گیا کہ روس منظم طریقے اور ڈھٹائی سے غلط بیانی کا سہارا لے رہا ہے ۔

 بیان میں مزید کہا گیا کہ اس طرح کی غیر مصدقہ خبروں سے پرہیز کرنا چاہیئے ۔

 

 



متعللقہ خبریں