روس میں ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ IL-76 قسم کا تربیتی طیارہ ایوانوا کے علاقے میں انجن میں آگ لگنے کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے

2114341
روس  میں ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ

روس کے علاقے ایوانوا میں IL-76    قسم کا ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ جس میں 15 افراد سوار تھے گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ IL-76 قسم کا تربیتی طیارہ ایوانوا کے علاقے میں انجن میں آگ لگنے کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ طیارے میں عملے کے 8 ارکان اور 7 مسافر سوار تھے، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں