فرانس میں متعدد پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGAC) نے کارکنوں کی ہڑتال کی وجہ سے ایئر لائنز سے کہا کہ "مخصوص تاریخوں پر پیرس اورلی کی 40 فیصد پروازیں منسوخ  کرنے  کو کہا ہے

2048818
فرانس میں متعدد پروازیں منسوخ  کرنے کا فیصلہ

اطلاع ملی ہے کہ  12تا14 اکتوبر کو فرانس کے دوسرے بڑے ہوائی اڈے پیرس اورلی پر کارکنوں کی ہڑتال کے فیصلے کی وجہ سے کچھ پروازیں منسوخ کر نے کا اعلان کیا گیا ہے ۔   

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGAC) نے کارکنوں کی ہڑتال کی وجہ سے ایئر لائنز سے کہا کہ "مخصوص تاریخوں پر پیرس اورلی کی 40 فیصد پروازیں منسوخ  کرنے  کو کہا ہے ۔  

ڈی جی اے سی نے بتایا کہ پیرس-بیوائس ہوائی اڈے پر 15 فیصد پروازیں منسوخ ہوں گی اور مارسیل پروونس ہوائی اڈے پر 20 فیصد پروازیں منسوخ ہوں گی۔

USAC-CGT یونین سے وابستہ ٹریفک کنٹرول سروسز کے اہلکار 12تا14 اکتوبر کو ہڑتال پر جا رہے ہیں تاکہ اجرتوں میں عدم مساوات، پنشن میں اصلاحات اور کام کے حالات جیسے مسائل کے خلاف احتجاج کیا جا سکے۔



متعللقہ خبریں