یوکرینی ڈرونز کے روسی علاقوں پر حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی

روسی امور دفاع نے گزشتہ شب اور آج صبح کے وقت بحیرہ اسود ،کورسک اور بریانسک پر یوکرینی حملوں کی کوششیں ناکام بنانے کا اعلان کیا تھا

2041877
یوکرینی ڈرونز کے روسی علاقوں پر حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی

روسی امور دفاع  کا کہنا ہےکہ یوکرین کے ڈرونز نے  بلگروڈ،کورسک اور بریانسک پر نئے حملے کیے ہیں۔

امور دفاع نے اپنے بیان میں بتایا کہ یوکرین نے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے  ڈرونز کے ذریعے روسی علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی کوشش کی ہیں جس میں اس کا ایک ڈرون بھی مار گرایا گیا ہے بعد ازاں کورسک اور بریانسک  پر بھی یوکرین کے ڈرونز حملے ناکام بنا دیئے گئے ہیں۔

 روسی امور دفاع نے گزشتہ شب اور آج صبح کے وقت بحیرہ اسود ،کورسک اور بریانسک پر یوکرینی حملوں کی کوششیں ناکام بنانے کا اعلان کیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں