اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو بڑی تباہی ہوتی:بلڈ
جرمنی کے اخبار بلڈ نے قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متعلق لکھا ہے کہ اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہوتا
1943830

جرمنی کے اخبار بلڈ نے قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متعلق لکھا ہے کہ اگر یہ زلزلہ جرمنی میں آتا تو پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہوتا۔
اخبار کا لکھنا ہے کہ اگر اس قسم کا زلزلہ جرمنی کے وسط میں آتا تو اس کا اثر پورے ملک پر منفی انداز میں پڑتا،پورا جرمنی اور اس کے اہم شہر جیسے فرینکفرٹ،اسٹوٹ گارٹ،وائس بیڈن ۔ڈورٹمنڈ،ورزبرگ،مان ہائم اور ہین اوور تباہ ہو جاتے اور کروڑوں افراد متاثر ہوتے۔