یوکرین میں، ایگور کلیمینکو کو  وزیر داخلہ مقرر کیا گیا ہے

یوکرین کی پارلیمنٹ نے داخلی امور کے نائب وزیر ایگور کلیمینکو کی وزیر داخلہ اور  واسیل مالیوک کو یوکرین کی سیکیورٹی سروس کے سربراہ کی حیثیت  سے منظوری دے دی گئی ہے

1943216
یوکرین میں، ایگور کلیمینکو کو  وزیر داخلہ مقرر   کیا گیا ہے

یوکرین میں، ایگور کلیمینکو کو  وزیر داخلہ ، اور واسیل مالیوک کو یوکرین کی سیکیورٹی سروس (SBU) کا سربراہ مقررکردیا گیا ہے۔

یوکرین کی پارلیمنٹ نے داخلی امور کے نائب وزیر ایگور کلیمینکو کی وزیر داخلہ اور  واسیل مالیوک کو یوکرین کی سیکیورٹی سروس کے سربراہ کی حیثیت  سے منظوری دے دی گئی ہے۔

گزشتہ 4 سال سے یوکرین کے پولیس چیف کے طور پر خدمات انجام دینے والے 51 سالہ کلیمینکو جنوری میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں وزیر داخلہ ڈینس موناسٹیرسکی کی ہلاکت کے بعد نائب وزیر داخلہ کے طور پر نائب وزیر داخلہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

مالیوک کو گزشتہ سال جولائی میں ایس بی یو کے چیئرمین ایوان بکانوف کی برطرفی کے بعد ایس بی یو کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں