نئے سال کے آغاز پر روس کے یوکرین پر ڈراون حملے

دھماکے  سے زخمی ہونے والے انیس سالہ ایک نوجوان کو  اسپتال میں  زیر علاج لے لیا گیا

1926368
نئے سال کے آغاز پر روس کے یوکرین پر ڈراون حملے

یوکیرینی  دارالحکومت  کیف  پر روسی حملوں میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

کیف بلدیہ  میئر ویتالی  کلیچکو  نے ٹیلی گرام  پر اپنی پوسٹ میں  اطلاع دی ہے کہ روسی فوج  کے شہر پر حملے کے  نتیجے میں دیسن یان محلے  میں دھماکہ ہوا ہے۔

دھماکے  سے زخمی ہونے والے انیس سالہ ایک نوجوان کو  اسپتال میں  زیر علاج لے لیا گیا۔

کیف فوجی   ذرائع کے سرکاری ٹیلی گرام اکاونٹ پر جاری کردہ بیان میں   کہا گیا ہے کہ  روس نے حملے کیے ہیں اور  اس نے دارالحکومت کے تقریباً دس اہداف کو نشانہ بنایا،  فضائی حملوں کا انتباہ جاری ہے۔

مقامی پریس میں شائع خبروں  میں دعوی کیا گیا ہے  روسی فوج نے یوکیرین کے مختلف علاقوں پر  ڈراون حملے کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں