سویڈن میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا مظاہرہ

21 جنوری 2023 کو ہونے والے بڑے مظاہرے کی تیاریاں کرنے کا اعلان

1920124
سویڈن میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا مظاہرہ

سویڈش دارالحکومت سٹاک ہوم کی مشہور ترین سڑیٹ  کنگسگٹن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں نے دہشت گرد تنظیم کی علامت والے کپڑے کا ایک بڑا ٹکڑا ایک پل پر لٹکا دیا ۔

نعرے لگاتے ہوئے، گروپ نے تنظیم کی علامت والے کپڑے کے ٹکڑوں کو لہرایا۔

بلا اجازت  مظاہرے کے بعد تنظیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کی گئی تصاویر میں کہا گیا ہے کہ 21 جنوری 2023 کو ہونے والے بڑے مظاہرے کی تیاریاں کر لی  گئی ہیں



متعللقہ خبریں