روسی الحاق شدہ علاقے دونیسک پر یوکرینی فوج کا حملہ

دونیسک بلدیہ کے نام نہاد  ناظم اعلی  الیکسی کولومزن نے  روسی سرکاری چینل روسیا 24 سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  یوکرینی فوج نے الحاق شدہ دونیسک کے علاقے میں ریلوے  انتظامیہ کی عمارت پر امریکی ساختہ ہیمارس نامی راکٹوں سے حملہ کیا جس سے عمارت میں آگ لگ گئی

1903300
روسی الحاق شدہ علاقے دونیسک پر یوکرینی فوج کا حملہ

 روس کے الحاق شدہ علاقے دونیسک میں ریلوے انتظامیہ کی عمارت پر یوکرین نے حملہ کر دیا ۔

 دونیسک بلدیہ کے نام نہاد  ناظم اعلی  الیکسی کولومزن نے  روسی سرکاری چینل روسیا 24 سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  یوکرینی فوج نے الحاق شدہ دونیسک کے علاقے میں ریلوے  انتظامیہ کی عمارت پر امریکی ساختہ ہیمارس نامی راکٹوں سے حملہ کیا جس سے عمارت میں آگ لگ گئی۔

ناظم نے بتایا کہ اس واقعے میں کسی کے ہلاک  یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے مگرعمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

 



متعللقہ خبریں