روس، ترکیہ کی مدد سے غریب ترین ممالک کو اناج فراہم کرنے کے لیے تیار: وزیر زراعت دمتری پیٹروشیف

پیٹروشیف روسیا 24 ٹیلی ویژن سے بات کر تے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک اگلے چار مہینوں میں غریب ترین ممالک کو 500 ہزار ٹن تک اناج مفت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ہم یہ کام اپنے قابل اعتماد پارٹنر ترکیہ کی شراکت سے کریں گے

1899643
روس، ترکیہ کی مدد سے غریب ترین ممالک کو اناج فراہم کرنے کے لیے تیار:  وزیر زراعت دمتری پیٹروشیف

روس کے وزیر زراعت دمتری پیٹروشیف نے کہا کہ ان کا ملک ترکیہ کی مدد سے غریب ترین ممالک کو چار ماہ کے اندر تقریباً 500 ہزار ٹن اناج مفت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

پیٹروشیف روسیا 24 ٹیلی ویژن سے بات کر تے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک اگلے چار مہینوں میں غریب ترین ممالک کو 500 ہزار ٹن تک اناج مفت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ہم یہ کام اپنے قابل اعتماد پارٹنر ترکیہ کی شراکت سے کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ روس،  یوکرینی  اناج کو ادراک کرنے اور تمام متعلقہ ممالک کو مناسب قیمت پر فراہم کرنے کے لیے بھی پوری طرح تیار ہے۔



متعللقہ خبریں