روس کے سرحدی گاؤں پر یوکرینی فوجیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک

بیلگوروڈ ریجن کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کے فوجیوں نے علاقے کی یوکرینی  سرحد پر لوگاچیوکا بستی پر فائرنگ کی ہے

1879157
روس کے سرحدی گاؤں پر یوکرینی فوجیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک

روس کے سرحدی گاؤں پر یوکرینی فوجیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

بیلگوروڈ ریجن کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کے فوجیوں نے علاقے کی یوکرینی  سرحد پر لوگاچیوکا بستی پر فائرنگ کی ہے۔

اس حملے میں 1 یوکرینی شہری کی موت اور 3 یوکر ینی  اور 1 روسی شہری کے زخمی ہونے کا ذکر کرتے ہوئے، گلاڈکوف نے کہا کہ ابتدائی  اطلاعات  کے مطابق  حملوں کے نتیجے میں بستی میں مکانات، گاڑیاں اور بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے۔



متعللقہ خبریں