یوکیرین سے اناج لادے مزید 6 بحری جہاز روانہ

ج صبح تک، 6 مزید بحری جہاز  اناج لادتے ہوئے یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے

1873123
یوکیرین سے اناج لادے مزید 6 بحری جہاز روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہوں پر اناج کی ترسیل کا کام جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "آج صبح تک، 6 مزید بحری جہاز  اناج لادتے ہوئے یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے ہیں۔"



متعللقہ خبریں