یوکیرین سے اناج لادے مید 2 بحری جہاز سفر پر روانہ

’’اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکیرینی  بندر گاہ چرنومورسک سے مزید 2 بحری جہاز روانہ ہوئے

1870251
یوکیرین سے اناج لادے مید 2 بحری جہاز سفر پر روانہ

اناج کی ترسیل  کے دائرہ کار میں مزید 2 بحری جہاز وں نے یوکیرین سے  رختِ سفر باندھا ہے۔

وزارت دفاع    نے اپنے بیان میں  کہا ہے کہ’’اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکیرینی  بندر گاہ چرنومورسک سے مزید 2 بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں۔‘‘

بیان کے مطابق  یوکیرین سے  اس سے قبل آنے والے اور یوکیرین کو واپس لوٹنے    کے لیے تیاری کرنے والے   2 بحری جہاز وں کا استنبول کے  شمالی   علاقے میں معائنہ کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں