کریمیا : اسلحے کے گودام میں دھماکہ
روسی امور دفاع کےمطابق،کریمیا کے علاقے جان کوئے میں واقع ایک عسکری کمان گاہ میں موجود اسلحے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
1868431
روس کی جانب سے غیر قانونی طور پر الحاق شدہ کریمیا میں اسلحے کے گودام میں دھماکہ ہوا۔
روسی امور دفاع کےمطابق،کریمیا کے علاقے جان کوئے میں واقع ایک عسکری کمان گاہ میں موجود اسلحے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
اس واقعے کے بعد آگ بجھانے والا عملہ فوری طور پر علاقے میں پہنچ گیا ۔
حکام دھماکے کا سبب جاننے کی کوشش میں ہیں۔
دریں اثنا،اسی شہر کے ایک دیگر علاقے میں گرڈ اسٹیشن میں بھی آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔
متعللقہ خبریں
لبنانی سرحدوں پر فوج سے منسلک آءرش فوجی دستوں سے پیچھے ہٹنے کی درخواست مسترد
اسرائیلی فوج نے آئرلینڈ سے لبنان کی سرحدی چوکی اپنے امن فوجیوں کو واپس بلانے کی درخواست کی تھی