یورپ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

روس کا  نارٹھ سٹریم  قدرتی گیس پائپ لائن کے ذریعے یورپ بھیجنے والی گیس کی مقدار کو 40 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کر  نے کے اعلان سے  آج سے  قیمتوں میں اضافے میں موثر  ہوا ہے

1860043
یورپ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

یورپ میں قدرتی گیس کی قیمت 223.85 یورو فی میگا واٹ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

روس کا  نارٹھ سٹریم  قدرتی گیس پائپ لائن کے ذریعے یورپ بھیجنے والی گیس کی مقدار کو 40 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کر  نے کے اعلان سے  آج سے  قیمتوں میں اضافے میں موثر  ہوا ہے۔

یورپ میں اگست کے گیس فیوچر معاہدے کی قیمت کل 199.91 یورو فی میگا واٹ گھنٹے کے حساب سے  وضح کی گئی ہیں۔

آج 210.25 یورو سے سٹارٹ  ہوتی ہوئِ ، قدرتی گیس کی قیمتتوں میں  12 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے  223.85 یورو کتک پہنچ گئی ہیں  جو مارچ کے بعد کی بلند ترین سطح  ہے۔

روسی توانائی کمپنی گیزپروم نے پیر کے روز اعلان کیا کہ پورٹوایا کمپریسر اسٹیشن پر سیمنز ٹربائن انجن، جو کہ نارتھ سٹریم  قدرتی گیس پائپ لائن کے لیے استعمال ہوتا ہے، جو جرمنی کے راستے روسی گیس کو یورپ تک لے جانے والی لائنوں میں سے ایک ہے، تکنیکی وجوہات کی بناء پر بند کر دیا گیا ہے۔ لہذا لائن کے ذریعے بھیجی جانے والی قدرتی گیس کی مقدار کم ہو جائے گی۔

 

دوسری جانب گزشتہ روز یورپی یونین کے رکن ممالک نے روس کی جانب سے گیس کے بہاؤ میں رکاوٹ کے امکان کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی قدرتی گیس کی کھپت میں 15 فیصد کمی کرنے پر اتفاق کیا۔



متعللقہ خبریں