روس نے 40 جرمن سفارتکاروں کوناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا

روسی امور خارجہ کے مطابق،روس میں متعین جرمن سفارت و قونصل خانوں میں کام کرنے والے چالیس جرمن سفارتکاروں کوناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا  ہے۔

1817872
روس نے 40 جرمن سفارتکاروں کوناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا

 روس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے چالیس جرمن  سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ۔

 روسی امور خارجہ کے مطابق،روس میں متعین جرمن سفارت و قونصل خانوں میں کام کرنے والے چالیس جر من سفارتکاروں کوناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا  ہے۔

اس سلسلے میں جر من سفیر گیزا آندریاسوان گئیر کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے  احتجاجی مراسلہ پیش کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں