یوکیرین نے دونباس پر حملے کا منصوبہ 22 جنوری کو تیار کیا تھا، روس کا دعوی

یوکرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل میکولا بالن نے 22 جنوری کو ایک خفیہ حکم جاری کیا تھا

1792494
یوکیرین نے دونباس پر حملے کا منصوبہ 22 جنوری کو تیار کیا تھا، روس کا دعوی

روس نے بعض دستاویز  آشکار کی ہیں جن میں دعوی کیا گیا ہے کہ یوکیرین اس ماہ علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول دونباس کے خلاف حملہ  کرنے کا کا  منصوبہ رکھتا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے دفاع کیا ہے کہ یوکرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل میکولا بالن نے 22 جنوری کو ایک خفیہ حکم جاری کیا تھا۔

یہ بتاتے ہوئے کہ یہ حکم نامہ متعلقہ یونٹس کو بھیج دیا گیا ہے، کوناشینکوف نے دعویٰ کیا کہ دستاویز پر دستخط اصلی تھے۔

ان کا کہنا ہے  کہ مذکورہ حکم میں دونباس میں مشترکہ فورسز کے آپریشن زون پر حملے کے لیے متعلقہ فوجی یونٹوں کی تیاری کا منصوبہ شامل تھا۔



متعللقہ خبریں