سویڈن کے شاہ اور ملکہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سوئیڈن اور ملکہ میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ہیں

1757425
سویڈن کے شاہ اور ملکہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

سوئیڈن کے شاہ کارل گستاف اور ملکہ سلویا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سوئیڈن اور ملکہ میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ شاہ سوئیڈن اور ملکہ کورونا ویکسین کی تین خوراکیں لگوا چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں