یورپی یونین اجلاس،اہم موضوعات پر غور کا امکان

يوکرین اور روس کے مابين کشيدگی کی تازہ لہر اور يورپی بلاک ميں کورونا سے بچاؤ کے ليے بوسٹر شاٹ کی حکمت عملی اس اجلاس کے کليدی موضوعات ميں شامل ہيں

1748544
یورپی یونین اجلاس،اہم موضوعات پر غور کا امکان

برسلز ميں آج يورپی يونین کا اجلاس ہو رہا ہے۔

يوکرین اور روس کے مابين کشيدگی کی تازہ لہر اور يورپی بلاک ميں کورونا سے بچاؤ کے ليے بوسٹر شاٹ کی حکمت عملی اس اجلاس کے کليدی موضوعات ميں شامل ہيں۔  

اجلاس سے قبل ايک يورپی سفارت کار نے بتايا کہ روس نے يوکرین کی سرحد پر اپنے پچھتر ہزار سے ايک لاکھ فوجی تعينات کر رکھے ہيں۔

روس نے البتہ حملے کی منصوبہ بندی سے متعلق اطلاعات کو مسترد کيا ہے۔

اس اجلاس ميں يورپی يونين کے بيلاروس کے ساتھ تعلقات کا بھی جائزہ ليا جا رہا ہے جبکہ افراط زر کا خطرہ اور توانائی کی قيمتوں ميں اضافے پر بھی بات چيت متوقع ہے۔



متعللقہ خبریں