بمبار طیاروں کی بیلاروس کی فضا میں پروازیں

بتایا گیا ہے کہ  دو عدد TU -22M3  قسم کے بمبار طیاروں  نے بیلاروس کی فضائی حدود میں گشتی پروازیں کی ہیں

1732054
بمبار طیاروں کی بیلاروس کی فضا میں پروازیں

 بتایا گیا ہے کہ  دو عدد TU -22M3  قسم کے بمبار طیاروں  نے بیلاروس کی فضائی حدود میں گشتی پروازیں کی ہیں۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق، پروازوں کے دوران  طیاروں نے روس اور بیلاروس کی مسلح افواج  کے چیک  پوائنٹس کا جائزہ لیا ۔

 روسی صدر ولا دیمیر پوٹین اور ان کےبیلاروسی ہم منصب الیکسینڈر لوکاشینکو  نے 4 نومبر کو اقتصادی و سماجی شعبوں میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک مشترکہ ریاستی پروگرام کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

اس معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان متحدہ  جنگی یادداشت کی منظوری دی گئی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں