روس، کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد لقمہ اجل

دارالحکومت ماسکو کے جنو ب مشرقی علاقے ریازن میں   ایک کیمیکل فیکٹری  کے بارود تیار کرنے والے حصے میں دھماکہ ہوا

1723571
روس، کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد لقمہ اجل

روسی  علاقے  ریازن میں ایک کارخانے میں  آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔

دارالحکومت ماسکو کے جنو ب مشرقی علاقے ریازن میں   ایک کیمیکل فیکٹری  کے بارود تیار کرنے والے حصے میں دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کی زد میں آتے ہوئے 16  افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

دھماکے کے اسباب   جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں