یوکرین کے نائب صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش

یوکرینی پولیس کے مطابق،صبح کے وقت نائب صدر کی گاڑی پر مسلح حملہ کیا گیا جس میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے

1709288
یوکرین کے نائب صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش

یوکرین کے نائب صدر سرخی شریف پر مسلح حملے کی کوشش کی گئی۔

 یوکرینی پولیس کے مطابق،صبح کے وقت نائب صدر کی گاڑی پر مسلح حملہ کیا گیا جس میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے۔

 نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  کیئف کے قریبی دیہات لیسنکی کے قریب یہ واقعہ پیش آیا جس مِں گاڑی پر 10 گولیاں چلا ئی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں