فرانس، ایک نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث پرواز کے کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ

حادثے میں 31 سالہ ٹرینر پائلٹ اور ایک 75 سالہ شخص  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

1696222
فرانس، ایک نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث پرواز کے کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ

فرانس کے شمالی شہر لیلے  کے جوار میں ایک نجی چھوٹے طیارے کے گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

ویمبریچز قصبے  کے رن وے سے ٹیک آف کرنے والا طیارہ کچھ مدت بعد  رن وے کے  جوار کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

حادثے میں 31 سالہ ٹرینر پائلٹ اور ایک 75 سالہ شخص  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

بتایا گیا ہے کہ طیارے کو فنی خرابی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں