فرانس:انسداد دہشتگردی کا قانون پارلیمان نے قبول کر لیا

بتایا گیا ہے کہ  سینیٹ اور پارلیمان کے درمیان نظریاتی اختلاف رائے کے خاتمے کے لیے  گزشتہ ہفتے قائم کر دیہ مشترکہ کمیٹی کی ناکامی کے بعد اس قرارداد کو پارلیمان نے قبول کر لیا ۔

1675020
فرانس:انسداد دہشتگردی کا قانون پارلیمان نے قبول کر لیا

فرانس میں پارلیمان  کے ایوان زیریں  نے  سینیٹ کی جانب سے  تیس جون کو انسداد  دہشتگردی  اور خفیہ معلومت پر مبنی  قبول کردہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  سینیٹ اور پارلیمان کے درمیان نظریاتی اختلاف رائے کے خاتمے کے لیے  گزشتہ ہفتے قائم کر دیہ مشترکہ کمیٹی کی ناکامی کے بعد اس قرارداد کو پارلیمان نے قبول کر لیا ۔

رائے دہی میں ارکان کی تعداد کم رہی۔

 اس قانون کے تحت اب سن 2015  کے حملوں کے بعد ملک میں نافذ کردہ ہنگامی حالت کے خاتمے کے بعد اکتوبر 2017 میں  نافذ کردہ ملکی سلامتی و انسداد دہشتگردی پر مبنی  قانون میں شامل بعض تدابیر کومستقل طور سے قبول کر لیا گیا ہے۔

 اب اس قرارداد پر اکیس جولائی سے سینیٹ میھں دوبارہ  بحث  کا آغاز ہوگا۔

متعللقہ خبریں