آذری فوجیوں نے قاراباغ میں ترک پرچم کو بھی نصب کر دیا

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین  طے پانے والے معاہدے کی رو سے آرمینیا کے انخلا کرہ علاقوں میں آذری فوج  کا کنٹرول قائم ہو گیا

1531141
آذری فوجیوں نے قاراباغ میں ترک پرچم کو بھی نصب کر دیا

آذربائیجانی فوجیوں نے  قارا باغ پت ترک پرچم نصب کر دیا۔

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین  طے پانے والے معاہدے کی رو سے آرمینیا کے انخلا کرہ علاقوں میں آذری فوج  کا کنٹرول قائم ہو گیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جگہ دیے جانے والے مناظر میں قاراباغ میں آذری فوجیوں  کی جانب سے ترک پرچم نصب کیے جانے کا مشاہدہ ہوتا ہے۔

پرچم نصب کرنے والے فوجیو ں میں سے ایک نے اس موقع پر اظہار  خیال کرتے ہوئے کہا کہ’’قاراباغ کی نجات میں ہمارے ساتھ قریبی تعاون کرنے والے برادر ملک ترکی کی شان میں  ترکی اور آذربائیجان کے پرچموں کو ساتھ ساتھ  نصب کیا جائیگا، قارا باغ ، آذربائیجان کی ملکیت  ہے۔

 



متعللقہ خبریں