یونان نے سرحدوں پر بہرا کرنے والا سسٹم نصب کر دیا ہے

یں سول اور عسکری علاقوں میں استعمال کیے جانے والے LRAD سسٹم  کو جب  انسانوں پر استعمال کیا  جاتا ہے تو یہ اپنا رخ کھو دیتے ہیں

1510192
یونان  نے سرحدوں پر بہرا کرنے والا سسٹم نصب کر دیا ہے

یونانی انتظامیہ نے پناہ گزینوں کے خلاف استعمال کرنے کے لیے طاقتور صوتی  موجیں پھیلانے اور انسان کو بہرہ  بنا سکنے والے دو الیکڑونک آلات کو سرحدی علاقوں میں نصب کر دیا ہے۔

یونانی پریس کی خبروں کے مطابق اس ملک کی انتظامیہ نے میرچ سرحدی علاقے میں کسی ممکنہ مہاجر ریلوں کے پیش نظر موبائل  طاقتور صوتی موجیں پیدا کرنے والے دو آلات نصب کیے   ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں سول اور عسکری علاقوں میں استعمال کیے جانے والے LRAD سسٹم  کو جب  انسانوں پر استعمال کیا  جاتا ہے تو یہ اپنا رخ کھو دیتے ہیں اور اس سے  قوتِ سماعت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔



متعللقہ خبریں