یونان کی مشرقی بحیرہ روم میں اشتعال انگیز کاروائیاں

ترکی  کی جانب سے مشرقی بحیرہ روم میں اپنے جائز حقوق کا دفاع کرنے نے یونان کو  پریشان کیا ہے

1482215
یونان کی مشرقی بحیرہ روم میں اشتعال انگیز کاروائیاں

ترکی  کی جانب سے مشرقی بحیرہ روم میں اپنے جائز حقوق کا دفاع کرنے نے یونان کو  پریشان کیا ہے۔

جس پر یہ کشیدگی میں اضافہ کرنے والے اقدامات اٹھا رہا ہے۔

مصر  کے ساتھ   سمندری اختیارات  کے معاملے میں معاہدہ طے کرنے والے  یونان  اشتعال انگیزیوں کی تیاری میں ہے۔

دندیاس  معاہدے   کے ساتھ اختیارات کو سرکاری حیثیت حاصل ہو جائیگی۔

یورپی یونین نے فریقین کو اعتدال پسندی سے کام لینے کی تلقین کی ہے۔

متعللقہ خبریں