روسی صدر کے ناقد نوالنی کو علاج کےلیے برلن پہنچادیا گیا

واضح رہے کہ  روسی صدر پوٹن کے ناقد 44 سالہ نوالنی شدید علالت کے باعث دو روز قبل اچانک کومے میں چلے گئے تھے۔

1477242
روسی صدر کے ناقد نوالنی کو علاج کےلیے برلن پہنچادیا گیا

روسی حکومت کے ناقد الیکسی نوالنی کو علاج کی غرض سے ایک ایئر ایمبولینس کے ذریعے برلن پہنچا دیا گیا ہے۔

شبہ ہے کہ انہیں زہر دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ  روسی صدر پوٹن کے ناقد 44 سالہ نوالنی شدید علالت کے باعث دو روز قبل اچانک کومے میں چلے گئے تھے۔

جمہوریت نواز نواالنی کے ساتھیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر پوٹن نے انہیں زہر دلوایا ہے۔تاہم، روسی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ  طبی تجزیات کے مطابق ایسا امکان نہیں کہ انہیں زہر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ نوالنی کی حالت تشویش ناک ہے۔



متعللقہ خبریں