جرمنی کی کمپنی ’کیور ویک‘ کو کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کرانے کی اجازت

قبل ازیں جرمنی کی ’بیون ٹیک‘ کمپنی کو ایسی اجازت دی گئی تھی۔ پیر کے روز جرمن وزارت اقتصادی امور نے کیور ویک میں تین سو ملین یورو کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا تھا

1437972

جرمنی کی ایک کمپنی ’کیور ویک‘ کو کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کرانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذمے دار ادارے پاؤل اِہرلش انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ اب یہ کمپنی خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرنے والے کورونا کے مریضوں پر تجربات کر سکتی ہے۔

متعللقہ خبریں