ترک وزیر خارجہ کی ہنگیرین وزیر اعظم سے ملاقات

ترکی زبان بولنے والے ممالک کی تعاون  کونسل کےدفترِ یورپ کا افتتاح

1273025
ترک وزیر خارجہ کی ہنگیرین وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کو ہنگری کے دارالحکومت بدھا پست  میں وزیر اعظم وکٹر اوربان نے شرفِ ملاقات بخشا۔

چاوش اولو  نے کل ترکی زبان بولنے والے ممالک کی تعاون  کونسل کےدفترِ یورپ  کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی غرض سے دورہ ہنگری کے دوران وزیر اعظم اوربان  سے ملاقات کی۔

وزارتِ عظمی  کے دفتر میں ہونےو الی  یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔

ترک وزیر نے اس ملاقات کے بعد ٹویٹر  پر اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ"میں ہنگیرین وزیر اعظم وکٹر اوربان کے  بدھا پست میں ترک کونسل کے نمائندہ دفتر کے قیام کے  سلسلے میں تعاون  کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔"

ترک وز



متعللقہ خبریں