جرمنی: مسجد پر نامعلوم افرادکا حملہ،انتظامی دفتر میں توڑ پھوڑ

انجمن  اوقاف ا سلامی  کے زیر انتظام کور وائلر نامی اس جامع مسجد  میں  3 افراد  داخل ہوئے جنہوں نے  انتظامی کمیٹی کے کمرے اور  دفتر کو   بھی نقصان  پہنچایا اور خیراتی صندوق توڑتے ہوئے فرار ہو گئے

1236427
جرمنی: مسجد پر نامعلوم افرادکا حملہ،انتظامی دفتر میں توڑ پھوڑ

جرمن شہر بون   میں   ایک مسجد   پر داخل ہونے والے   بعض نا معلوم افراد نے خیراتی صندوقوں کو  نقصان پہنچایا ۔

انجمن  اوقاف ا سلامی  کے زیر انتظام کور وائلر نامی اس جامع مسجد  میں  3 افراد  داخل ہوئے جنہوں نے  انتظامی کمیٹی کے کمرے اور  دفتر کو   بھی نقصان  پہنچایا اور خیراتی صندوق توڑتے ہوئے فرار ہو گئے۔

اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں