فرانس: وزیراعظم پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے

حکومتی ترجمان  سیبتھ دیایہ   نے بتایا کہ وزیراعظم فلپ ، گزشتہ ہفتے کے یورپی پارلیمانی انتخابات کے بعد  12 جون کو  حکومتی اہداف اور سیاسی پیش رفتوں کے   بارے میں اپنا موقف  واضح کریں گے

1210800
فرانس: وزیراعظم پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے

فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ 12 جون کو  پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوشش کریں گے۔

 حکومتی ترجمان  سیبتھ دیایہ   نے  کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کو بتایا کہ  وزیراعظم فلپ ، گزشتہ ہفتے کے یورپی پارلیمانی انتخابات کے بعد  12 جون کو  حکومتی اہداف اور سیاسی پیش رفتوں کے   بارے میں اپنا موقف  واضح کریں گے۔

 فرانسیسی پارلیمان میں  577 نشستیں ہیں  جن میں سے بر سر اقتدار تحریک جمہوریت کے ارکان کی تعدا306 ہے ۔

 



متعللقہ خبریں