اسپین میں ٹرین حادثہ،1 شخص ہلاک 8 زخمی

ہسپانوی صوبے کاتالونیا  میں ٹرین کے تصادم میں 1 شخص ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے

1141745
اسپین میں ٹرین حادثہ،1 شخص ہلاک 8 زخمی

ہسپانوی صوبے کاتالونیا  میں ٹرینوں کے تصادم میں 1 شخص ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔

 حکام کے مطابق ، یہ حادثہ  سینٹ وسینچ اور کاستالت کے درمیان  پیش آیا جہاں  مقامی  وقت کے مطابق  شام  6 بج کر 25 منٹ  پرت دو ٹرینیں آپس میں  ٹکرا  گئیں ۔

 اس حادثے میں  1 شخص ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ،بعد ازاں    ٹرینوں کی آمدورفت کچھ  دیر کے لیے  معطل کر دی گئی ۔

 ہسپانوی پریس کے مطابق ،  جائے حادثہ  پر متعدد ایمبولینسیں  اور امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں