برسلز: حملہ آور کا پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ

بیلجیم کے دارالحکومت  برسلز میں آج صبح ایک حملہ آور نے  پولیس اہلکار کو چاقو حملے کا نشانہ بنایا جس میں وہ زخمی ہو گیا

1091500
برسلز: حملہ آور کا پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ

بیلجیم کے دارالحکومت  برسلز میں آج صبح ایک حملہ آور نے  پولیس اہلکار کو چاقو حملے کا نشانہ بنایا۔

خبر کے مطابق، یہ واقعہ برسلز کے مرکزی پولیس اسٹیشن کے باہر پیش آیا۔

اس حملے میں زخمی ہونے والے اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  مشتبہ حملہ آور ممکنہ طور پر شدت پسند مسلمان تھا اور اس نے حملے سے قبل ’اللہ و اکبر‘ کا نعرہ بھی لگایا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں