خاشقجی کی بازیابی کےلیے شفاف تحقیقات کروائی جائے: یورپی وزرا٫

جرمنی، فرانس اور برطانيہ کے وزرائے خارجہ نےسعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی اور مبينہ قتل کے معاملے کی شفاف تحقيقات پر زور ديا ہے

1068798
خاشقجی کی بازیابی کےلیے شفاف تحقیقات  کروائی جائے: یورپی وزرا٫

جرمنی، فرانس اور برطانيہ کے وزرائے خارجہ نےسعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی اور مبينہ قتل کے معاملے کی شفاف تحقيقات پر زور ديا ہے۔

 اس سلسلے ميں تينوں وزرائے خارجہ کی جانب سے ايک مشترکہ بيان جاری کيا گيا ہے۔

 تينوں يورپی وزراء کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے پر کافی سنجيدگی کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔  

علاوہ ازیں ،جرمنی، فرانس اور برطانيہ کے اس بيان ميں قصور وار افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گيا ہے۔

 



متعللقہ خبریں