برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ مذاکرات

معاہدہ قائم ہونے کی صورت میں ملک  میں مقیم یورپی یونین کے  شہریوں کو ملک بدر نہیں کیا جائیگا، وزیر ڈومینک راب

1036216
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ مذاکرات

برطانیہ اور یورپی یونین کے  بریگزٹ  مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

برطانوی بریگزٹ امور کے وزیر ڈومینک راب  کا کہنا ہے کہ معاہدہ قائم ہونے کی صورت میں ملک  میں مقیم یورپی یونین کے  شہریوں کو ملک بدر نہیں کیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ اسوقت  برطانیہ میں مقیم  یورپی یونین کے رکن ممالک کے شہریوں  کے  لیے  ہماری اخلاقی ذمہ داریاں  پائی جاتی ہیں، ان کو ملک سے نکال باہر کرنا  ایک  ذی فہم بات نہیں ہو گی۔

خیال رہے کہ برطانوی حکومت نے ماہ جون میں یورپی  یونین کے شہریوں کے بریگزٹ کے بعد اس ملک میں  رہائش کو جاری رکھ  سکنے کے لیے بعض  بعض امور   پر عمل پیرا ہونے کا اعلان کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں