جرمنی میں ترکوں کے خلاف حملوں میں ایک اور کا اضافہ

دارالحکومت برلن میں امور دیانت  ترک اسلامی یونین  کی گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا گیا

913624
جرمنی میں ترکوں کے خلاف حملوں میں ایک اور کا اضافہ

جرمنی میں ترکوں کے خلاف حملوں میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق دارالحکومت برلن میں امور دیانت  ترک اسلامی یونین  کی گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔

وقوعہ کے لوٹ مار کا واقعہ ہونے  کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ترک آبادی کے اکثریتی علاقے سکون برگ میں پارک حالت میں گاڑی  جل کر ناکارہ ہو گئی ہے اور آگ سے اس کے اطراف میں کھڑی گاڑیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ جرمنی میں حالیہ 4 ہفتوں میں مساجد اور سروس گاڑیوں پر حملوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں