ناروے:طیارہ سمندر میں جا گرا،دو افراد ہلاک

شمالی ناروے میں ایک  چھوٹا طیارہ سمندر میں جا گرا جس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے

908700
ناروے:طیارہ سمندر میں جا گرا،دو افراد ہلاک

شمالی ناروے میں ایک  چھوٹا طیارہ گر گیا جس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ  لوفوٹن نامی  جزیرے کے قریب سمندر میں گرا  جہاں پہنچنے والی امدادی ٹیم نے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا ہے  ۔

اس حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے  ۔



متعللقہ خبریں