یورپ بھی ترکی کے نقش قدم پر

سال میں دو بار گھڑی کو آگے  اور پیچھے کرنے  سے  انسانی وجود اور عادات پر منفی   اثرات مرتب  ہوتے ہیں، رپورٹ

907278
یورپ بھی ترکی کے نقش قدم پر

یورپی یونین  کے ملکوں میں موسم گرما کے اوقات ِ کار  پر عمل  درآمد  کے خاتمے کے  لیے تیار کردہ  مسودہ قرار داد    یورپی پارلیمنٹ میں  قبول کر لی گئی ہے۔

پارلیمنٹ میں  384 مثبت ، 153 منفی  اور 12  غیر جانبدار ووٹوں کے  ساتھ قبول کردہ اس مسودے کی رو سے  ہر برس ماہ مارچ اور اکتوبر میں وقت کی   تبدیلی پر  غور کیے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔  

رپورٹ میں  کہا گیا ہے کہ سال میں دو بار گھڑی کو آگے  اور پیچھے کرنے  سے  انسانی وجود اور عادات پر منفی   اثرات مرتب  ہوتے ہیں۔  سن 2001 سے ابتک  تمام تر رکن ممالک میں  عمل درآمد کردہ موسم  گرما کے اوقات پر عمل درآمد پر نظر ِ ثانی کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں