فرانس نے خبردار کر دیا،بریگزٹ یورپی اتحاد توڑ سکتا ہے

فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے   خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے  یورپی یونین سے اخراج  کے نتیجے میں  اتحاد ٹوٹ سکتا ہے

882420
فرانس نے خبردار کر دیا،بریگزٹ یورپی اتحاد توڑ سکتا ہے

فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے   خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے  یورپی یونین سے اخراج  کے نتیجے میں  اتحاد ٹوٹ سکتا ہے ۔

ماکروں نے یہ بات ڈیلی ٹیلی گراف نامی اخبارسے گفتگو کے دوران کہی  اور  یورپی  رہنماوں کو متنبہ کیا کہ  وہ  برطانیہ سے اخراج کے معاملے  مذاکرات کا تسلسل برقرار  رکھیں اور مشترکہ مفادات   کا خیال رکھیں۔

 فرانسیسی صدر نے  کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ   ہم  سب  تجارتی مفادات سے بندھے ہیں جن کے   لیے ہمیں  اپنے  اقتصادی بازاروں  پر توجہ دیتےہوئے  بہترین  لین دین کا اصول اپنانا  پڑ سکتا ہے لیکں باور رہے کہ  یہ صورت حال بعض اوقات  ہمارے لیے  مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔



متعللقہ خبریں